بنگلہ دیش ، 72سالہ خالدہ ضیا کی رہائی کے احکامات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈھاکہ(آئی این پی)72سالہ بنگلہ دیشی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کے ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 72 سالہ بنگلہ دیشی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کے خلاف جاری کرپشن کیس میں ان کی ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ ان کے وکلا نے موقف اختیار کیا تھا کہ ان کی صحت کو خطرہ لاحق ہے، جس بنیاد پر ڈھاکہ کی عدالت نے یہ فیصلہ سنایا۔ ضیا کو اس سال فروری میں حراست میں لے لیا گیا تھا۔ وہ اپنے خلاف الزمات اور مقدمے کو سیاسی قرار دیتی ہیں۔ فی الحال یہ واضح نہیں کہ انہیں جیل سے کب رہا کیا جائے گا۔
خالدہ ضیا

مزید :

صفحہ اول -