آصف علی زرداری آج لاہور آئیں گے

آصف علی زرداری آج لاہور آئیں گے

لاہور ( نمائندہ خصوصی)سابق صدر آصف علی زرداری آج لاہور آئیں گے ۔وہ لاہور میں افطار پارٹیوں کے ذریعے پارٹی کارکنوں سے ملاقاتیں کریں گے اس حوالے سے لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمن چن نے یکم رمضان کو اپنی فیکٹری میں افطار ڈنر کااہتمام کیا ہے جس میں سابق صدر بھی شرکت کریں گے۔

مزید : صفحہ اول