عدلیہ بنیادی حقوق کی مضافظ ، آئین سپریم کورٹ کو مکمل اختیار دیتا ہے : چیف جسٹس

عدلیہ بنیادی حقوق کی مضافظ ، آئین سپریم کورٹ کو مکمل اختیار دیتا ہے : چیف جسٹس

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئین سپریم کورٹ کو مکمل اختیار دیتاہے ،حال ہی میں پاکستان میں سپریم کورٹ نے متعدد از خود نوٹسز لئے اور بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے متعد د احکامات بھی جاری کئے۔چیف جسٹس کا روس میں عالمی لیگل فورم سے خطاب میں کہنا تھاکہ عدلیہ ریاست کااہم ستون ہونے کی حیثیت سے بنیادی حقوق کاتحفظ کرتی ہے،سول کورٹس،ہائی کورٹس اورسپریم کورٹ کابنیادی مقصدانصاف کی فراہمی ہے۔ان کاکہنا تھا کہ پاکستان کے عدالتی نظام میں بہترین اورایماندارججزموجود ہیں۔

چیف جسٹس

مزید : صفحہ اول