ملک بھر میں کل یوم یکجہتی فلسطین منایا جائیگا

ملک بھر میں کل یوم یکجہتی فلسطین منایا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی حکومت نے جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کیاہے ۔ یوم یکجہتی فلسطین منانے کامقصد فلسطینی بھائیوں سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرنا ہے۔وزیرِاعظم شاہدخاقان عباسی کی ہدایت پرپاکستان نے یوم یکجہتی فلسطین منانے کااعلان کیا گیا ہے ۔ اس دن صہیونی بربریت سے متاثرہ فلسطینی عوام کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔
یکجہتی فلسطین

مزید :

صفحہ اول -