سفارت خانے کی القدس منتقلی ،فلسطینی مندوب کو امریکہ سے واپس بلا لیا گیا

سفارت خانے کی القدس منتقلی ،فلسطینی مندوب کو امریکہ سے واپس بلا لیا گیا

  



رام اللہ(آن لائن)فلسطینی اتھارٹی کے سینئر مذاکرات کار صائب ارکات نے کہا ہے کہ صدر محمود عباس نے امریکہ میں تعینات فلسطینی مندوب کو واپس بلا لیا ہے۔پنے ایک بیان میں ارکات نے کہا کہ امریکہ میں متعین تنظیم آزادی فلسطین کے مندوب حسام زملط کو امریکہ کی جانب سے تل ابیب سے اپنا سفارتخانہ القدس منتقل کرنے کے بعد واپس بلایا گیا ہے۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...