یکم رمضان المبارک کو تمام بینک اورمالیاتی ادارے عام لین دین کیلئے بند رہیں گے

یکم رمضان المبارک کو تمام بینک اورمالیاتی ادارے عام لین دین کیلئے بند رہیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (صباح نیوز )یکم رمضان المبارک کو تمام بینک اورمالیاتی ادارے عام لین دین کے لئے بند رہیں گے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق یکم رمضان المبارک کو زکوۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں تمام بینک اور مالیاتی ادارے عام لین دین کے حوالے سے بند رہیں گے