عزیزمحمدکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں
بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ کے فارمیسی ٹیکنیشن عزیزمحمدکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواماندرہ کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا کردیانمازجنازے میں محکمہ صحت کے اہلکاروں سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔