حاجی شفیق انتقال کرگئے

حاجی شفیق انتقال کرگئے

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) انجمن تاجران بازاربٹ خیلہ کے صدرحاجی شاکراللہ کے بہنوئی حاجی شفیق بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوہائی سکول خارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا ۔مرحوم تیمورخان اورباسط خان کے والدجبکہ حیدرعلی خان اورخان گل کے بھی بہنوئی تھے ۔نمازجانزے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر