تعلیمی ادارو ں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آج سے آغاز

تعلیمی ادارو ں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آج سے آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)موسم گرما کی تعطیلات کا آج سے آغاز ہو گیا ہے ۔گزشتہ (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

روز تعطیلات سے قبل کا آخری روز تھا ،محکمہ سکولز ایجوکیشن کی ہدایات کے مطابق چھٹی کے وقت اساتذہ نے طلبہ کو بہترین انداز میں خیرباد کہا۔ملتان کے بیشتر پرائیویٹ سکولز نے بھی ہٹ دھرمی کو ختم کرتے ہوئے اپنے سکولز میں آج سے چھٹیاں کر دیں ۔دو سری طرف کھلے سکولز بند کروانے کیلئے محکمہ سکولز ایجوکیشن انتظامیہ نے کمر کس لی ہے اور سکولز کی نگرانی کیلئے کمیٹیاں آج سے نگرانی شروع کر دیں گی اور سکولز بند کروائے جائینگے ضد کرنے والے پرائیویٹ سکولز کو جرمانے ہونگے ۔
آغاز