سینئر صحافی ضیا ء الحق پراچہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

سینئر صحافی ضیا ء الحق پراچہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

  



ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)سینئر صحافی ضیا ء الحق پراچہ مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئے انکی نماز جنازہ ضلع کچہری میں ادا کی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی بعد میں مرحوم کو انکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا مرحوم قومی و مقامی اخبارات سے وابسطہ رہے اور انکا شمارمتحرک صحافیوں میں تھا انہوں نے ہمیشہ علاقائی مسائل کو اجاگر کیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...