رمضان المبارک ‘ ٹیوب ویل صارفین کو 10گھنٹے بجلی فراہمی بند رہے گی

رمضان المبارک ‘ ٹیوب ویل صارفین کو 10گھنٹے بجلی فراہمی بند رہے گی

  



ملتان (نیوز رپورٹر ) جنوبی پنجاب کے 80ہزار سے زائد ٹیوب ویل صارفین (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

کو رمضان المبارک کے دوران 10گھنٹے بجلی فراہمی کی بندش رہے گی ڈی ٹیڑف کے ٹیوب ویل صارفین کو 6بجے شام سے 5بجے صبح تک بجلی فراہم نہیں کی جائے گی ۔ افطار سے سحر تک ٹیوب ویل صارفین کو بجلی کی فراہمی معطل رہے گی بجلی کی بندش کے باعث ٹیوب ویل صارفین بجلی کی قیمت میں کمی کے ریلیف سے بھی فائدہ نہیں اٹھاسکیں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...