توہین رسالت کیس: گواہ طلب سماعت 22مئی تک ملتوی

توہین رسالت کیس: گواہ طلب سماعت 22مئی تک ملتوی

  



ملتان (خبرنگارخصوصی)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے تو ہین رسا لت کیس میں(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 22 مئی تک ملتوی کرنے کاحکم دیاہے۔فاضل عدالت میں تھانہ الپہ کے مطابق بہاء الدین زکریایونیورسٹی کے سابق وزیٹنگ لیکچرارجنیدحفیظ نے سوشل میڈیاپرمذہبی دل آزاری پرمبنی ریمارکس اپ لوڈ کئے جس پرملزم کوگرفتارکیاگیا تھا۔ واضح رہے کہ مقدمہ کا ٹرائل جیل میں جاری ہے اور مقدمہ میں گواہوں کے پیش ہونے کے لیے فاضل جج نے سماعت ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔

وارنٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...