کلرک شاہ خسروکی ہمشیرہ سپرد خاک

کلرک شاہ خسروکی ہمشیرہ سپرد خاک

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر مالاکنڈافس کے کلرک شاہ خسروکی ہمشیرہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحومہ باچازادہ کی بیٹی تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر