سا نحہ نیلم ویلی 4 روز گزر نے کے باوجود فیصل آباد کے دونوجوان لا پتہ

سا نحہ نیلم ویلی 4 روز گزر نے کے باوجود فیصل آباد کے دونوجوان لا پتہ

  



فیصل آباد (این این آئی)سا نحہ نیلم ویلی 4روز گزر جا نے کے باوجود فیصل آباد کے دونوجوان تا حال لا پتہ ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطا بق نجی کالج کے مطالیاتی دورے پر جا نے والے طلبا کے ساتھ ہو نے والے سا نحہ کو 4روز گزر تاحال پل ٹوٹنے کی وجہ سے دریا میں گر کر لا پتہ ہو نے والے 2 طلبا 22سالہ معظم اور احمد تاحال پتہ نہیں چل سکالواحقین کے گھرون میں سوگ کی فضا بدستور قائم ہے اور اہل خا نہ کسی بھی معجزے کے منتظر ہیں ۔لواحقین نے بتایا کہ فیصل آباد انتظا میہ اور مظفر آباد انتظا میہ ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہی نہ ہمارے بچوں کے لیے کی جا نے والی کوششوں کے بارے میں بتا رہی ہے لواحقین نے کہا کہ خدا کے لیے ہمیں کچھ تو بتا یا جا ئے نیلم ویلی پل ٹوٹنے سے نا لے میں فیصل آباد کے 5سٹوڈنٹ ڈوب گئے تھے 3کی نعشیں مل گئی تھیں جنہیں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

سانحہ نیلم ویلی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...