برطانوی باکسر عامر خان کی ہلیہ کے ہمراہ داتا گنج بخش ؒ کے مزار پر حاضری

برطانوی باکسر عامر خان کی ہلیہ کے ہمراہ داتا گنج بخش ؒ کے مزار پر حاضری

لاہور (آن لائن)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان جو اپنی اہلیہ کے ہمراہ ان دنوں لاہور کے دورے پر ہیں نے گزشتہ روز حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزار پر حاضری دی جہاں انہوں نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر