شرمضان المبارک‘ مساجد کی رونقیں بڑھ گئیں مساجد میں تراویح کا خصوصی اہتمام‘ نمازیوں کا رش

شرمضان المبارک‘ مساجد کی رونقیں بڑھ گئیں مساجد میں تراویح کا خصوصی اہتمام‘ ...

  



ملتان (سپیشل رپورٹر) رمضان المبارک شروع ہوتے ہی مساجد میں رونقیں بڑھ(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

گئیں۔ نماز عشا اور نماز تراویح میں نمازیوں کا رش‘ مساجد انتظامیہ نے اضافی صفیں بچھا کرنمازیوں کیلئے نماز کا اہتمام کیا۔ ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی مساجد میں اعلانات شروع ہوگئے اور شہریوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دینا شروع کردیں۔ گزشتہ رات ملتان شہر سمیت گردونواح میں چھوٹی بڑی مساجد میں نماز تراویح کا اہتمام کیا گیا جہاں بڑوں کے ساتھ ساتھ چھوٹے بچے بھی کثیر تعداد میں موجود تھے۔

رونق بڑھ گئی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...