قادر بخش سومرو کا ابرار بختیار سے اظہار تعزیت

قادر بخش سومرو کا ابرار بختیار سے اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)اکادمی ادبیات پاکستان کراچی کے ریزیڈینٹ ڈائریکٹر قادر بخش سومرو نے معروف صحافی ابرار بختیار کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ جنت میں جگہ دے ۔