ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن آج منایا جائیگا

ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن آج منایا جائیگا

  



ملتان(وقائع نگار)ہائی بلڈ پریشر کا عالمی دن آج17مئی (جمعرات)کو منایا(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

جائے گا۔ اس مرض کے حوالے سے آگہی پیدا کرنے کیلئے تقریبات ہونگی۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سوا دوکروڑ سے زائد آبادی ہائی بلڈ پریشر کے مرض کا شکار ہے دنیا میں ہر سال ڈیڑھ لاکھ افراد کی موت کی وجہ ہائی بلڈپریشر ہے جسکی وجہ سے انہیں ہارٹ اٹیک دل کے دیگر امراض لاحق،دماغ کی شریانوں کا ھٹ جانا،فالج شامل ہیں۔ ماہرین طب کے مطابق ہائی بلڈ پریشر سے بچنے کیلئے سادہ طرز زندگی اپنانا چاہئے‘ مرغن غذاؤں چکنائی،نم کا استعال کم کریں روزانہ ورزش چہل قدمی کو معمول ،نیند کا مکمل خیال رکھنا چاہئے سبزیاں پھل زیادہ کھائیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...