بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا گرفتار ‘ تفتیش شروع

بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا گرفتار ‘ تفتیش شروع

  



ملتان (وقائع نگار ) ایف آئی اے ملتان کی ٹیم کی بڑی کارروائی کینیڈا میں (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

ملازمت دلوانے کے نام پر 1کروڑ روپے سے زائد رقم بٹورنے والا ایک ملازم کو گرفتار کرلیا ہے بتایا جاتا ہے کہ ایف آئی اے ملتان کی ٹیم نے گزشتہ روز جواد ظفر نامی شخص کو گرفتار کیا جس نے قاسم بیلا کے رہائشی خرم سلطان کو فیملی سمیت کینیڈا میں ملازمت کا جھانسہ دیا اور ایک کروڑ روپے سے زائد رقم بھی لے لی مگر کینیڈا نہ بجھوایا جس پر ایف آئی اے ملتان نے مذکورہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے مزید معلوم ہوا ہے ملزم جواد ظفر کے خلاف پہلے ہی ایف آئی اے میں چار انکوائری چل رہی ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...