رواں مالی سال کے دس ماہ کے دوران 23کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی
ملتان ( نیوز رپورٹر ) رواں مالی سال 2017-18کے دس ماہ (جولائی (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
، اپریل ) میں ملک میں 2ارب 23کروڑ ڈالر کی بیرونی براہ راست سرمایہ کاری ہوئی چین کی جانب سے مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری سب سے زیادہ رہی مجموعی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں چین کا حصہ 68فیصد رہا مالی سال 2016-17کے دس ماہ کے مقابلے میں 2017-18میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 2.4فیصد اضافہ ہوا 2016-+17میں 2ارب 18کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی ۔
سرمایہ کاری