طالب علم پر تشدد کرنیوالا ٹیچر معطل‘ انکوائری شروع

طالب علم پر تشدد کرنیوالا ٹیچر معطل‘ انکوائری شروع

ملتان(جنرل رپورٹر)سی ای او نے طالب علم پر تشدد کرنیوالے ٹیچر کو معطل کرکے انکوائری شروع کردی بتایا گیا ہے کہ گورنمنٹ ہائی(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

سکول جامعہ العلوم نیوملتان کے 8ویں کے طالب علم پر ٹیچر ایس ای ابراہیم نے تشدد کیا جس سے وہ زخمی ہوگیا اس کے والد نے صوبائی محتسب میں درخواست دے دی یہ اطلاع ملنے پر سی ا ی او ایجوکیشن نے فوری طور پرابراہیم کو معطل کرکے گورنمنٹ ہائی سکولز بنگلہ اچھا شجاع آباد کے ہیڈ ماسٹر اقبال کو انکوائری افسر مقرر کردیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر