مدرسے میں بچوں پر بمباری، افغان صدر اشرف غنی نے معافی مانگ لی

مدرسے میں بچوں پر بمباری، افغان صدر اشرف غنی نے معافی مانگ لی
مدرسے میں بچوں پر بمباری، افغان صدر اشرف غنی نے معافی مانگ لی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے مدرسے پر بمباری سے شہید ہونے والے 30بچوں کے خاندانوں سے معافی مانگ لی۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز صدارتی محل سے جاری بیان کے مطابق اشرف غنی نے متاثرہ خاندانوں اورمقامی عمائدین سے ملاقات کی اوراس حملے پر معذرت کی۔ افغانستان کے صد ر اشرف غنی نے گزشتہ ماہ شمالی صوبے قندوزمیں ایک مدرسے پربمباری سے شہیدہونے والے 30بچوں کے خاندانوں سے معافی مانگ لی ہے۔

مزید : بین الاقوامی