اسلام آبا دہائیکورٹ کا پیپلزپارٹی کے رہنما حامدسعیدکاظمی کے بینک اکاؤنٹس بحال کرنےکاحکم

اسلام آبا دہائیکورٹ کا پیپلزپارٹی کے رہنما حامدسعیدکاظمی کے بینک اکاؤنٹس ...
اسلام آبا دہائیکورٹ کا پیپلزپارٹی کے رہنما حامدسعیدکاظمی کے بینک اکاؤنٹس بحال کرنےکاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنماحامدسعیدکاظمی کے اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے سابق وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کے منجمد اکاﺅنٹس کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی، وکیل حامد سعید کاظمی نے کہا کہ عدالت نے اکاﺅنٹس منجمد کرنے کا کوئی حکم نہیں دیا تھا۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے حامدسعیدکاظمی کے بینک اکاؤنٹس بحال کرنےکاحکم دے دیا۔