A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

نوشہرہ میں کچہری چوک کے قریب خودکش حملہ ،3 ایف سی اہلکار شہید،8 افراد زخمی

نوشہرہ میں کچہری چوک کے قریب خودکش حملہ ،3 ایف سی اہلکار شہید،8 افراد زخمی

مئی 17, 2018 | 14:40:PM

نوشہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کے آبائی شہر  نوشہرہ میں کچہری چوک کے قریب خودکش حملے میں 3 ایف سی اہلکار شہیداور8 افراد زخمی ہو گئے ،جن کوطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا کچہری چوک کے قریب سرکاری گاڑی کے قریب ہواجب خودکش حملہ آورموٹر سائیکل ایف سی

کی گاڑی سے ٹکرادی جس سے 3 ایف سی اہلکار شہید اور8 زخمی ہو گئے اور گاڑی تباہ ہو گئی،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیاجہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ویڈیو دیکھئے 

مزیدخبریں