پہلے روزے کی افطاری سے کچھ دیر قبل ایسا کام ہو گیا کہ لوگ پکوان بنانے سے محروم ہو گئے کیونکہ ۔۔۔ایسی خبر آگئی کہ آپ کے بھی غصے کی انتہا نہ رہے گی

پہلے روزے کی افطاری سے کچھ دیر قبل ایسا کام ہو گیا کہ لوگ پکوان بنانے سے محروم ...
پہلے روزے کی افطاری سے کچھ دیر قبل ایسا کام ہو گیا کہ لوگ پکوان بنانے سے محروم ہو گئے کیونکہ ۔۔۔ایسی خبر آگئی کہ آپ کے بھی غصے کی انتہا نہ رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نارووال (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کے ضلع نارووال میں پہلے روزے کی افطاری سے کچھ دیر پہلے سوئی گیس بند ہو گئی جس کے باعث لو گوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق نارووال ،کوٹ مومن اور گردو نواح میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے اورپہلے روزے کی افطاری سے قبل بھی گیس غائب ہے جس کی وجہ سے لوگ افطاری کی تیاری بھی نہیں کر سکے ۔ادھر مظفر گڑھ کے بیشتر علاقوں میں تین گھنٹے سے بجلی بند ہے جس سے شہری پریشان اور سراپا احتجاج ہیں ۔