کراچی میں پولیس کی کارروائی، بلوچستان سے آنے والے ٹینکر کے خفیہ خانوں سے ایسی چیز پکڑ لی کہ حکومت بھی پریشان ہوجائے

کراچی میں پولیس کی کارروائی، بلوچستان سے آنے والے ٹینکر کے خفیہ خانوں سے ...
کراچی میں پولیس کی کارروائی، بلوچستان سے آنے والے ٹینکر کے خفیہ خانوں سے ایسی چیز پکڑ لی کہ حکومت بھی پریشان ہوجائے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

پولیس نے کارروائی منگھو پیر کے علاقے میں کی جہاں بلوچستان سے کراچی آنے والے آئل ٹینکر کی تلاشی لی گئی۔ تلاشی کے دوران ٹینکر کے خفیہ خانوں سے 7 ہزار لٹر ایرانی ڈیزل برآمدا ہوا۔ پولیس نے ڈیزل کو قبضے میں لے کر ٹینکر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی