وزیراعلیٰ پنجاب نے صادق آبادمیں بینک دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی

وزیراعلیٰ پنجاب نے صادق آبادمیں بینک دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صادق آباد میں نجی بینک میں دھماکے کے حوالے سے خبر کا فوری نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی وجوہات کا تعین کرکے 24 گھنٹے میں رپورٹ وزیراعلیٰ آفس پیش کی جائے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

رپورٹ طلب

مزید : صفحہ آخر