محمد ریاض کا واٹر ریسورس ڈویژن فہمینہ اسلم کا وزارت مذہبی امور تبادلہ

محمد ریاض کا واٹر ریسورس ڈویژن فہمینہ اسلم کا وزارت مذہبی امور تبادلہ

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور میں تبادلوں کا نیا سلسلہ شروع، سیکشن آفیسر محمد ریاض کا تبادلہ وزارت مذہبی امور سے واٹر ریسورس ڈویژن میں کیا گیا ہے جبکہ فہمینہ اسلم گریڈ17کا تبادلہ واٹر ریسورس ڈویژن سے وزارت مذہبی امور میں کیا گیا ہے،مزید تبادلوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

تبادلہ

مزید : صفحہ آخر