یو ایف جی ٹاسک فو رس ہیڈ آفس نے گھر یلو کنکشن کو تندور اور دکان پر کھانا بنانے کے غیر قانونی اقدام کر تے ہو ئے پکڑ یا

یو ایف جی ٹاسک فو رس ہیڈ آفس نے گھر یلو کنکشن کو تندور اور دکان پر کھانا بنانے ...

لاہور (پ ر)یو ایف جی ٹاسک فو رس ہیڈ آفس نے ضلع شیخو پو رہ کے گا وں فیض پور میں کا میاب کا روائی کر تے ہو ئے گھر یلو کنکشن کو تندور اور دکان پر کھانا بنانے کے غیر قانونی اقدام کر تے ہو ئے پکڑ لیا۔گھریلو کنکشن کو میٹر ٹمپر کر کے کمر شل استعمال کیا جا رہا تھا۔ گیس میٹر کو منقطع کر کے مو قع سے سروس لائن کو بھی منقطع کر دیا گیا ہے۔

مزید : کامرس