جعلی اکاونٹس کیس ،ڈاکٹر ڈنشاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 21 مئی تک توسیع

جعلی اکاونٹس کیس ،ڈاکٹر ڈنشاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 21 مئی تک توسیع

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے جعلی اکاو¿نٹس کیس میں ڈاکٹر ڈنشاہ کی جسمانی ریمانڈ میں 21 مئی تک توسیع کر تے ہوئے جمیل بلوچ کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی ۔جمعرات کو جج محمد بشیر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ ڈاکٹر ڈنشاہ کی جسمانی ریمانڈ میں 21 مئی تک توسیع کر تے ہوئے جمیل بلوچ کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی ۔عدالت نے جمیل بلوچ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔

جعلی اکاو¿نٹس کیس

مزید : علاقائی