نےب نے سابق چےئرمےن نیپرا خالد سعید کو 20مئی کو طلب کرلےا

نےب نے سابق چےئرمےن نیپرا خالد سعید کو 20مئی کو طلب کرلےا

لاہور (اےن اےن آئی) قومی احتساب بےور و (نےب) لاہور نے اربوں روپے کے میگا پاور سیکنڈل مےں تحقیقات کےلئے سابق چےئرمےن نیپرا خالد سعید کو 20مئی کو طلب کرلےا ۔نےب ترجمان کے مطابق خالدسعید پر نشاط چونیاں پاور کمپنی کو غیر قانونی ادائیگیوں کرنے کا الزام ہے ۔ خالد سعےد نے نشاط چونیاں پاور کمپنی کو خلاف ضابطہ ٹیرف کی مد میں نوازا ۔

نےب

مزید : علاقائی