شیراکوٹ ، 2 منشیار فروش گرفتار،نصیر آباد میں پرچی جوا کیخلاف کریک ڈاﺅن
لاہور(جنرل رپورٹر) شیراکوٹ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کرمنشیات فروش فرحان کو250 گرام چرس سمیت جبکہ شراب فروش افضل کو 10 لیٹر زہریلی شراب سمیت گرفتار کرلیا، نصیر آ با د کے علا قے میںبد نا م ز ما نہ پر چی جو ا ءکر وانے والے اشر ف مسیح کو گر فتا ر کر کے اس کے قبضے سے ہز اروں روپے کی نقد ی ،مو با ئل فو ن اور پر چی جو ئے کا سا ما ن بر امد کر کے ملزم کو گر فتا ر کر لیاگیا ۔