مہنگا ئی کے سونامی نے لو گو ں کو ڈبو کر رکھ دیا ،مرتضیٰ وہاب
کراچی (این این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلا عا ت قا نو ن و اینٹی کرپشن بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے کہا ہے کہ نا اہل حکومت نے 10ما ہ میں رو پے کی قدر میں 31رو پے گرا دی جس سے مہنگا ئی کے سونامی نے لو گو ں کو ڈبو کر رکھ دیا ہے عمرا ن نیا زی سیاسی بیا ن با زیا ں کرنے سے حکومت نہیں چلتی آپ کی نااہل حکومت نے دس ماہ میں روپے کی قدر 31 روپے گرا دی اورنااہل حکمران آخر کب تک عوام کی چینخیں نکالتے رہیں گے آپ مان لیں حکومت کرنا اور ملک چلانا آپ کے بس کی بات نہیں ہے جس کے با عث پا کستا نی عوا م غر بت کی سطح سے نیچے زندگی گزا ر نے پر مجبو ر ہیں آپکو ذرا بھی خو ف خدا نہیں ہے کہ آپ نے ما ہ صیا م کے مہینے میں جہا ں دو سر ے اسلا می مما لک اشیا ئے خو ر دو نو ش کی قیمتیں کم کر دی جا تی ہیں آپ نے اس مہینے کے تقدس کو با لا ئے طا ق رکھتے ہو ئے عوام کو مہنگا ئی کے بھنور میں ڈبو کر چین کی با نسری بجا رہے ہیں خدارا عوام کی چیخیں نکل چکی ہیں۔
مرتضی وہاب