15نادہندگان کیخلاف دعوے دائر

15نادہندگان کیخلاف دعوے دائر

لاہور(نامہ نگار)بینکنگ کورٹ میں زرعی ترقیاتی بینک نے قرض کی رقم واپس نہ کرنے پر کروڑوں کے 15نادہندہ افراد کے خلاف دعوے دائر کر دیئے ہیں،عدالت نے 15نادہندہ افراد کو طلبی کے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیاہے۔

،قرض کی رقم واپس نہ کرنے ووالے جن افراد کے خلاف دعوے دائر کئے گئے ہیں،ان میںضیاالرحمن 4 لاکھ 31ہزار،محمد بشیر 3 لاکھ 90ہزار،ذوالفقار علی 9 لاکھ 30ہزار،سرداراں بی بی 9 لاکھ 77ہزار،ناصر عباس 9 لاکھ 73ہزار ،عبدالستار 5لاکھ،لال حسین 6 لاکھ 87ہزار،محمد ہمایوں 13لاکھ 42ہزار، جاوید اقبال 7لاکھ 7ہزاراورسعدی احمد 6 لاکھ 89ہزارروپے کے نادہندگان شامل ہیں۔

مزید : علاقائی