ضمانت منسوخ: سفیان گھرکی عدالت سے فرار

ضمانت منسوخ: سفیان گھرکی عدالت سے فرار

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان چیک باﺅنس کے کیس میںسفیان گھرکی کی ضمانت کی منسوخی کاتحریری فیصلہ جاری کر دیا، ضمانت منسوخی کے بعد سفیان گھرکی احاطہ عدالت سے فرار ہو گیاتھا۔ عدالت عالیہ نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیاہے،ہائیکورٹ نے چیک باﺅنس کیس میں سیشن عدالت کی جانب سے سفیان گھرکی کو دی گئی ضمانت منسوخ کردی۔

جس کے بعدسفیان گھرکی احاطہ عدالت سے فرار ہو گیاتھا۔

مزید : علاقائی