چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کا جامپور سنٹر کا دورہ

چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کا جامپور سنٹر کا دورہ

ڈیرہ غازی خان (نمائندہ خصوصی ). چئیرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک اچانک تحصیل جامپور کے اراضی ریکارڈ سنٹر پہنچ گئے سردار احمد علی دریشک نے(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

جامپور اراضی ریکارڈ سنٹر کا مکمل تفصیلی معائنہ کیاانہوں نے اراضی ریکارڈ میں شہریوں سے مسائل اور سہولیات بارے میں استفسار کیا جہاں لوگوں نے شکایات کا انبار لگا دئیے لوگوں نے عملے کی کمی کی شکایات اور نئے سنٹرز کے قیام کا مطالبہ کر دیا لوگوں کی شکایات پر احمد علی دریشک کا سخت اظہار برہمی. شہریوں کے لیے نا مناسب انتظامات پر احمد علی دریشک کی اراضی ریکارڈ سنٹر عملے کی سخت سرزنش کی اور انہوں عملے کو کارکردگی بہتر بنانے کی ھدایت کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ہر ڈسٹرکٹ کے اراضی سنٹر کا وزٹ کروں گااورشہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ ہو گاانہوں نے بتایا کہ پنجاب بھر میں ایک سو پندرہ نئے اراضی ریکارڈ سنٹرز بنائے جائیں گے۔

احمد علی دریشک

مزید : ملتان صفحہ آخر