وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ایم پی اے سبین گل کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ایم پی اے سبین گل کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے راہنماءملک صدام ایم پی اے سبین گل کے ہمراہ لاہور میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

بزدار سے ملاقات کی۔ملتان میں نشتر ٹو ودیگر منصوبوں پر ان کا شکریہ ادا کیا۔وزیراعلی نے ملک صدام کو اہم ذمہ داری سونپنے کا وعدہ کیا اور انہوں نے کہا کہ کارکن پارٹی کا اثاثہ ہیں انہیں کسی صورت نظر انداز نہیں کرسکتے۔