وفاقی وزیر ہاﺅسنگ ‘سابق وزیر مملکت برائے مذہبی امور کی میاں بلیغ الرحمن سے اظہار تعزیت
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وفاقی وزیرچوہدری طارق بشیرچیمہ، وفاقی وزیرمملکت پیرامین الحسنات کی سابق وفاقی وزیرمیاں بلیغ الرحمن (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
سے اظہارتعزیت، تفصیل کے مطابق گذشتہ روز رہنما مسلم لیگ ق و وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ چوہدری طارق بشیر چیمہ سابق وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور ن لیگ پیر امین الحسنات شاہ سابق وفاقی وزیرمیاں بلیغ الرحمن کی رہائش گاہ پر پہنچے جہاں انہوں نے ان کی اہلیہ اور بیٹے کی وفات پراظہارتعزیت کیا فاتحہ خوانی کی اوران کے درجات کی بلندی کی دعاکی۔
تعزیت