گیسٹرو مےں مبتلا2عمررسیدہ افراد ہسپتال میں دم توڑگئے

گیسٹرو مےں مبتلا2عمررسیدہ افراد ہسپتال میں دم توڑگئے

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)گیسٹرو مےں مبتلا2عمررسیدہ افراد ہسپتال میں(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

دم توڑگئے۔تفصیل کے مطابق ڈیرہ بگٹی کارہائشی80سالہ امیر بخش اور گھوٹکی کارہائشی75سالہ داﺅداحمد کو گیسٹرو مےں مبتلا ہونے پرورثاءنے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال رحےم یارخان منتقل کردیاجہاں طبی امداد کے باوجود دونوں عمررسیدہ افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑگئے۔

گیسٹرو

مزید : ملتان صفحہ آخر