سٹیٹ بنک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان20 مئی کو کریگا ‘ شرح سود میں اضافے کا امکان

سٹیٹ بنک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان20 مئی کو کریگا ‘ شرح سود میں اضافے کا ...

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)اسٹیٹ بنک آف پاکستان نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان 20مئی کو کرے گا جس میں آئندہ دو ماہ کے (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

لئے شرح سود کا تعین کیا جائے ۔ماہرین کے مطابق افراط زر میں اضافے کے باعث شرح سود میں0.50فیصد اضافے کا امکان ہے۔یاد رہے کہ اس وقت پاکستان میں10.75فیصد رائج ہے جو کہ خطے کے ممالک کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔یاد رہے کہ اسٹیٹ بنک کے نئے گورنرمحمد باقر رضا گورنر کی حیثیت سے پیلی مانیٹری پالیسی کا اعلان کریں گے۔

مانیٹری پالیسی

مزید : ملتان صفحہ آخر