کرائمز اینڈ ٹیرازم جر نلسٹ فورم میں رمضان المبا رک پیکج تقسیم

کرائمز اینڈ ٹیرازم جر نلسٹ فورم میں رمضان المبا رک پیکج تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( کرائمز رپورٹر) طلحہ محمو د فاﺅ نڈیشن کی جانب سے رمضان المبا رک کے با بر کت مہنے کیدوران کرائمز اینڈ ٹیرازم جر نلسٹ فورم میں رمضان المبا رک پیکج تقسیم کیا گیا رمضان پیکج پشاور کے پر نٹ اور الیکٹر نکس میڈیا کے کرائمز رپو رٹرز اور میڈیا ادارو ں میں مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے مستحق کا ر کنو ں میں تقسیم کیا گیا تفصیلا ت کے مطابق طلحہ محمو د فاﺅ نڈیشن کی جانب سے رمضان المبا رک کے با بر کت مہنے کیدوران کرائمز اینڈ ٹیرازم جر نلسٹ فورم میں رمضان المبا رک پیکج تقسیم کیا گیاطلحہ محمو د فاﺅ نڈیشن کے چیف کو ارڈنیٹر میاں سلطا ن خالد کی مو جو دگی میں سی ٹی جی ایف کے صدر ، جنرل سیکر ٹری اور کا بینہ کے ممبر ان سمیت 150کا ر کنو ں میں راشن تقسیم کیا گیا ۔ اس مو قع پر میڈیا کے ممبر ان نے سی ٹی جی ایف کے صدر عظمت گل اور سلحہ محمو د فاﺅ نڈیشن کا شکر یہ ادا کیا اور اس نیک اقدام کو سراہا گیا ۔