بحر ےہ ٹاﺅن کی جانب سے لوگوں کو مفت کھانے کی فراہمی جاری

بحر ےہ ٹاﺅن کی جانب سے لوگوں کو مفت کھانے کی فراہمی جاری

لاہور/کراچی/ اسلام آباد/ راولپنڈی(خصوصی رپورٹ)ماہِ رمضان کے مقدس مہےنے مےںبحرےہ دسترخوان پاکستان کے کئی شہروں اور ہسپتالوںمےں سےنکٹروں ہزاروں افراد کو مفت کھانا فراہم کرنے کے لےے جاری ہے۔ہسپتالو ں مےں مرےضوں کےساتھ ان کے لواحقےن کو بھی تےن وقت کا کھانا فراہم کےا جاتاہے۔۔ہسپتالوں مےں گنگارام،جزل ہسپتال، ہولی فےملی ہسپتال،ڈی اےچ کےو ہسپتال اور بہت سے ہسپتالوں مےں لاکھوں افراد کو مفت کھانے کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ بحرےہ دسترخوان کے افطار مےنےو مےں کھجورےں ،تازہ پھل و سبزےاں ،مشروبات اور برےانی لوگوں کو پ±ر سکون ماحول اور بڑے احترام سے کھلاےا جا تا ہے۔ دسترخوان کی ٹےمےں لوگوں کی خدمت کرنے مےں فخر محسوس کرتی ہےں۔بحرےہ دسترخوان کے مےنجر عمران علی کا کہنا تھا۔”ہم متوازن اور صحت بخش کھانا لوگوں کو فراہم کرتے ہےں جن مےں تا زہ پھل ،سبزےاں ،دالےں ،گوشت ،مشروبات اور اہم ڈش برےانی شامل ہےں۔“ماہِ مضان کے بابرکت مہےنے مےں بحرےہ ٹاﺅن کے اس منصوبے کی کامےابی کے لےے خصوصی دعائےں کی جا رہی ہےں۔بحرےہ دسترخوان راولپنڈی مےں روزانہ افطاری سے لطف اندوز ہونے والے مزدور فدا علی کا کہنا تھا۔”ےہاں کا ماحول اور کھانا بہت لذےذ ہے مجھے ےہاں گھر جےسا محسوس ہوتا ہے اور مےں اس کھانے سے بہت لطف اندوز ہوتا ہوں۔اور مےں اللّہ تعالٰی سے اس دسترخوان کی کامےابی کے لےے دعا گو ہوں“سندھ مےں مٹھی اور تھر پارکر جہاں پانی کی قلت،خشک سالی ،غربت بھوک اور موت نے لوگوںکی زندگی مشکل بنا دی ہے وہاں بحرےہ دسترخوان لوگوں کے لےے اےک بڑی نعمت ہے۔زےادہ سے زےادہ لوگوں کو مستفےد کرنے کے لےے بحرےہ دسترخوان اپنے نےٹ ورک کو وسےع کر رہا ہے۔بحرےہ دسترخوان سے مختلف شہروں لاہور، راولپنڈی ، اسلام آباد قلعہ دےوان سنگھ ا وکاڑہ، ،جھنگ روڈ فےصل آباد،تونسہ شرےف ڈےرہ غازی خان ،رےنالہ خرد کوئٹہ ، لاڑکانہ، ، قدےرپور ملتان جبکہ کراچی مےں کورنگی اور عزےز آباد ،گڈاپ،لےاری ،توحےد کمرشل، نودےرو، گزری، نواب شاہ اور حےدر آباد سمےت ملک بھر کے کئی شہروں مےں لاکھوں افراد مستفےد ہورہے ہےں ۔

بحرےہ دسترخوان

مزید : پشاورصفحہ آخر