سنیا ر نے شہری سے لاکھو ں مالیت کے طلا ئی زیورا ت دھو کہ دہی سے خر د بر د کر لئے

سنیا ر نے شہری سے لاکھو ں مالیت کے طلا ئی زیورا ت دھو کہ دہی سے خر د بر د کر ...

پشاور( کرائمز رپورٹر)سنیا ر نے شہری سے لاکھو ں مالیت کے طلا ئی زیورا ت دھو کہ دہی سے خر د بر د کر لئے واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی سہیل اعوان ولد غلام احمد نے غر بی پولیس کو بتایا کہ اس نے گینا سنٹر جیو لری شاپ کے محمد حفیظ ولد حبیب کو اپنے طلا ئی زیوارا ت فرو خت کر نے کیلئے دیئے تھے جس نے خر د بر د کر لیے اور رقم بھی نہیں دے رہے ہیں پولیس نے ملزم کیخلاف طلا ئی زیوارات کے خر د بر د کر نے کے الزام میں مقد مہ درج کر کے تحقیقا ت شرو ع کر دی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر