حنید لاکھانی کے والد حسین لاکھانی کا سوئم 19مئی کو ہوگا

حنید لاکھانی کے والد حسین لاکھانی کا سوئم 19مئی کو ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اوربیت المال سندھ کے سربراہ حنید لاکھانی کے والد اور معروف کاروباری سماجی شخصیت حسین لاکھانی مرحوم کا سوئم اتوار 19مئی کو عصر سے مغرب ان کی رہائش گاہ واقع خیابان بدر میں ہوگا۔ واضح رہے کہ مرحوم طویل عرصے سے علیل تھے اور امریکہ میں زیرعلاج تھے جہاں گزشتہ دنوں ان کا انتقال ہوگیاتھا۔