تیل تنصیبات پر حملے میں ایران ملوث ہے: سعودی عرب

تیل تنصیبات پر حملے میں ایران ملوث ہے: سعودی عرب

ریاض(صباح نیوز) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی تیل تنصیبات پر دہشت گرد حملوں کا حکم ایران کی حکومت نے دیا۔شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا کہ ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ حوثی باغیوں سے کرایا۔سعودی وزیر نے کہا کہ ایران ان گروپوں کو خطے میں اپنے ایجنڈے پر عملدرآمد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔دوسری جانب سعودی اتحادی افواج نے حوثی باغیوں کے زیر اثر علاقے میں فضا

سعودی عرب

مزید : پشاورصفحہ آخر