کیلی فورنیا میں امریکی ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ، 12 افراد جھلس کر زخمی

کیلی فورنیا میں امریکی ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ، 12 افراد جھلس کر زخمی
کیلی فورنیا میں امریکی ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ، 12 افراد جھلس کر زخمی

  

واشنگٹن (وب ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی علاقے میں ایف سولہ طیارہ ایک گودام پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں بارہ افراد زخمی ہو گئے۔

کیلی فورنیا کی کاو¿نٹ ریورسائیڈ میں ایف سولہ طیارہ ایک گودام کی چھت توڑتا ہوا نیچے جا گرا، طیارے کا پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے اپنی جان بچانے میں کامیاب رہا۔بتایا گیا ہے کہ گودام میں موجود بارہ افراد طیارے کی تباہی سے ہونیوالی آتشزدگی کی زد میں آکر جھلس گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید : بین الاقوامی