قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی وفات پر آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا اظہار افسوس

قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی وفات پر آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا اظہار افسوس
قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی وفات پر آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا اظہار افسوس

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاویدباجوہ نے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کے بیٹے اسامہ کائرہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے سوگواروالدین کے لیے استقامت کی دعاکی۔آرمی چیف کا کہنا ہے کہ سوگواروالدین کے لیے یہ ناقابل تلافی صدمہ ہے، برداشت کے لیے اللہ تعالی والدین کو صبر و استقامت دے۔پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا بیٹا اسامہ لالہ موسیٰ میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا ہے۔

مزید : قومی