جناح ہسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے شوہر بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے

جناح ہسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے شوہر بھی کورونا میں ...
جناح ہسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے شوہر بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے

  

کراچی (ویب ڈیسک) معروف پروفیسر اے آر جمالی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جنہیں نجی اسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا۔

ہم نیوز کے ذرائع کے مطابق پروفیسر اے آر جمالی جناح ہسپتال میں خدمات انجام دے رہےتھے، خیال رہے کہ اے آر جمالی جناح اسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے شوہر ہیں۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -کورونا وائرس -