کوروناوائرس کے خلاف حکومتی اقدامات پر عمل کرنا ہو گا،اکبر بٹ

کوروناوائرس کے خلاف حکومتی اقدامات پر عمل کرنا ہو گا،اکبر بٹ

  

لاہور (سٹی رپورٹر) پاکستان تاجر اتحاد گروپ کے چیئرمین سپریم کونسل اکبر بٹ نے کہا ہے کہ عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ کورونا وائرس کے خلاف ایس اوپیز کو مکمل طور پر اپنا کر مثبت کردار ادا کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عید الفطر کی آمد آمد ہے،اس دن کی مناسبت سے تاجروں نے تین ماہ قبل سے ہی کاروباری تیاریاں کی ہوتی ہیں اس لئے میر ی حکومت سے گزارش ہے کہ تاجروں کومسلسل کاروبار کی اجازت دی جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -