پاکستان سے اندرونی دشمنوں کا خاتمہ کرنا ہو گا،جاوید اقبال بٹ

  پاکستان سے اندرونی دشمنوں کا خاتمہ کرنا ہو گا،جاوید اقبال بٹ

  

لاہور (سٹی رپورٹر) چیئرمین جنرل راحیل شریف لورز فورم پاکستان جاوید اقبال بٹ نے کہا ہے کہ ہمارا ملک پاکستان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں معرض وجود میں اور آج سے لے کر پاکستان بننے تک ہر روز میرے پیارے ملک پاکستان میں بیرونی دشمن ملکوں نے دہشت گردی کی مختلف کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے اندر سے دشمنوں کو نیست و نابود کر نا ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -